the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
 وزارت خارجہ نے بینکو کا قرض نہ ادا کرنے والے شراب کاروباری وجے مالیا کا پاسپورٹ معطل کر دیا ہے. ای ڈی نے مالیا کا پاسپورٹ معطل کرنے کے لئے وزارت خارجہ نے سفارش کی تھی. ای ڈی کی اس سفارش پر وزارت خارجہ نے یہ کارروائی کی ہے.
بینکوں کا مالیا پر 9000 کروڑ روپے کا قرض



واجب الادا ہے.
ای ڈی نے آیی ڈی بی آیی  بینک کے 900 کروڑ روپے کے قرض دھوکہ دہی کیس کی منی لاڈرگ تحقیقات میں تعاون نہ کرنے کے الزام میں وزارت خارجہ کو ان کا پاسپورٹ رد کئے جانے کے لئے مکتوب لکھا تھا. مالیا اس معاملے میں تین بار ڈائریکٹوریٹ کے سامنے پیش ہونے میں ناکام رہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.